ہماری مصنوعات

غیرمعمولی خالص سفید چینی

غیر معمولی طور پر صاف و شفاف چینی تھل انڈیسٹریز کارپوریشن کی اہم مصنوعات میں سے ایک ہے جو کہ دونوں بین الاقوامی اور مقامی منڈیوں میں سپلائی کی جاتی ہے۔

مصنوعات کی تفصیل

آئی سی یو ایم ایس اے : ۴۵ سے نیچے
زرات : درمیانے سے موٹے
رنگ : چمکدار سفید
پیکنگ ۵۰ کلوگرام سٹینڈرڈ پولی پروپائیلین بیگ

شفاف سفید چینی

شفاف سفید چینی کو کمرشل شوگر بھی کہتے ہیں اِس کا آئی سی یو ایم ایس اے ایک سو سے کم ہوتا ہے اور اِس کی سپلائی مقامی اور بین الاقوامی دونوں منڈیوں میں کی جاتی ہے۔

مصنوعات کی تفصیل

آئی سی یو ایم ایس اے : ۱۰۰ سے نیچے
زرات : درمیانے سے موٹے
رنگ : چمکدار سفید
پیکنگ ۵۰ کلوگرام سٹینڈرڈ پولی پروپائیلین بیگ

شفاف سفید چینی (عمدہ دانے )

شفاف سفید چینی جو کہ فائن گرین نام سے جانی جاتی ہے ہماری اہم مصنوعات میں سے ہے اور مقامی صنعت اور بین الاقوامی دونوں منڈیوں میں اِس کی کھپت ہوتی ہے۔

مصنوعات کی تفصیل

آئی سی یو ایم ایس اے : ۶۰ سے نیچے
دانے : عمدہ
رنگ : چمکدار سفید
پیکنگ ۵۰ کلوگرام سٹینڈرڈ پولی پروپائیلین بیگ

راب

راب گنے کے چینی میں بدلنے کے دوران ضمنی پیداوار ہے تھل انڈیسٹریز کارپوریشن لیمٹیڈ میں پیدا ہونے والی راب ڈسٹیلریز اور بین الاقوامی خریداروں کہ مہیا کی جاتی ہے۔

مصنوعات کی تفصیل

برکس ۹۰ ڈگری
خالص پن: ۴۸ فیصد

نامیاتی کھاد

فاضل مواد یا فلٹرشدہ کیک بطور نامیاتی کھاد

مصنوعات کی تفصیل

فاضل مواد جوکہ پریس کیک کے طور پر بھی مشہور ہے یہ جوس کی تقطیر کے بعد باقی بچ جانے والا مواد ہے۔ ضمنی مصنوعات کے طور پر تقریباہر ۱۰۰ ٹن گنے کی کرشنگ پر تین ٹن پریس کیک بن جاتا ہے۔ پریس مڈ میں ۲۰-۲۵ فیصد نامیاتی کاربن کے علاوہ مائکرونیوٹرئینٹ اور میکرونیوٹرئینٹ کی مناسب مقدار موجود ہے۔ یہ مٹی کی غیر زرخیزی، توڑ پھوڑ روکتی ہے، پی ایچ کی برقراری کی ضامن ہے۔ مٹی میں عمومی مفید بیکٹریا اور ننھے منھے کیڑے جو زرخیزی بڑھاتے ہیں اور نکاسی آب کے بہتر نظام میں ممدومعاون ہے یہ ماحول اور مٹی کی بہتری اور ری کنڈیشنگ میں کام آتی ہے۔ گنے کے کاشت کار پریس مڈ کھاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں، کمپنی کسانوں کو نامیاتی کھاد کو کیماوی کھاد کے متبادل کے طور پر زمین کی زرخیزی حاصل کرنے کے لیے استعمال پر راغب کرتی رہتی ہے۔
اردو