تازہ ترین خبریں

ڈائنلوڈ کرے پی ایف اے کاپی کارپوریٹ بریفنگ ۲۰۲۲ اور ۲۰۲۳ کے لیے
سیزن 2013-14 کے لیے گنے کی کرشنگ کی ادائیگی ہو چکی ہے۔

ہماری مصنوعات

ہمارے سرٹیفکیٹس

ٹی آئی سی ایل اعلی معیار قائم کر رہی ہے لہذا ہمارا ہدف بین الاقوامی معیار کا حصول ہے جو کہ زیل کی تصدیق سے واضح ہے۔

کمپنی کا تعارف

تھل انڈیسٹریز لیمٹیڈ کو اِس بات پر فخر ہے کہ اِس نے ہر قدم پر کامیابی کے حصول کی کوشش کی ہے اور اِس کے حصول لیے مکمل فارمولا تشکیل دیا جو کہ جدت، معیار، ترقی و نشوونما کی خواہش، سخت محنت اور اعلیٰ ٹیم کی کاوشیں ہے۔ یہ ثمر ہے سخت محنت جدوجہد اور عظیم ٹیم کا۔ ہماری لیاقت مسلسل ترقی پراسنگ اور ٹیکنالوجی کی بہتری ایک مثال قائم کرتے ہوئے نتیجہ ہے اُن لوگوں کی مشترکہ کوشش کا جو ہماری کمپنی کا حصہ ہیں ہم اُن کے شکر گزار ہیں۔

کئی سال پہلے اپنے آغاز ہی سے تھل کارپوریشن لیمٹیڈ نے پاکستان کی سب سے زیادہ نیک نام شوگر ملز کا اعزاز برقرار رکھا ہے ہماری ملز روایات اور تبدیلی دونوں کی روح رواں ہے ہم اپنی برسوں پر محیط اقدار اور ٹیکنالوجی کی پیش رفت کے مطابق آگے ہی آگے جا رہے ہیں یہ روایت ہم اب بھی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

اپنے کرم فرماوٰں سے تعلقات ہمارے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں اِن کا انحصار باہمی اعتماد پر ہے جو برسوں میں پیدا ہوئے ہیں ہماری نگاہ ہمیشہ اپنے گاہکوں کو خوش رکھنے اور اُن سے تعلقات قائم رکھنے کے لیے بے قرار رہتی ہے۔ ہم متلاشی ہیں عروج اور ثمرآور تعلقات کے، ہم وطن کی شوگر ملز کی قیادت کے لیے مسلسل راہیں تراش رہے ہیں۔

معیار کے لئے حکمتِ عملی

تھل انڈیسٹریز کارپوریشن لیمٹیڈ نے ازخود اعلی معیار کی مصفی چینی کے بنانے اور منڈی میں اپنے صارفین کے لیے حلال طریقے سے پہنچانے کا عزم کیا ہے۔

ہم مظبوطی سے شوگر کے معیارات، محفوظ خوراک اور اسلامی اصولوں سے وابستہ رہیں گے۔ مسلسل معائینہ، تجزیہ اور اپنے طریقہ کار پر عمل، ہمارا خام مال اور اجزا اِس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہماری تیار کردہ مصنوعات ہر قسم کی طبعی، کیمیائی، حیاتیاتی آلودگیوں اور نجس سے پاک ہیں۔

پیپسی کو کے منظور شدہ سپلائیر

ہم شوگر انڈیسٹری میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں اِسی لیے ہمارے اہم کرم فرماوٰں میں بین الاقوامی اور مقامی بہترین اور اچھی شہرت کی حامل کمپنیاں شامل ہیں۔ ہمیں یہ کہنے میں فخر ہے کہ ہم پاکستاں میں پیپسی کو کے منظور شدہ سپلائیر ہیں۔ اِس کا مطلب ہے کہ ہماری چینی پیپسی کولا انٹرنیشنل کے معیاروپیمانہ سے مکمل مطابقت رکھتی ہے۔

ہم سے رابطہ کریں

مرکزی دفتر

۲ ڈی ۱، گلبرگ ۳ لاہور ۵۴۰۰ پنجاب پاکستان

5771066 423 92+
5756687 423 92+
info@thalindustries.com

رجسٹرڈ آفس

۲۳ پیر خورشید کالونی گلشت ملتان

6524675 ، 6524621 61 92+
6524675 61 92+
info@thalindustries.com

لیہ شوگر ملز

لیہ شوگر ملز، لیہ پنجاب پاکستان

4 411981 606 92+
411284 606 92+
info@thalindustries.com

سفینہ شوگر ملز

۳ کلومیٹر فیصل آباد سرگودھا روڈ لالیاں، ضلع چنیوٹ

76299990 47 92+
76299990 47 92+
info@thalindustries.com

اردو